This is CV, not profile. can not be considered
پروفائل
صدف لاسانی بلوچ
ڈاکٹر سمیرا عمرانی اسسٹنٹ پروفیسر
انگریزی زبان اور ادبیات کا انسٹیٹوٹ سندھ یونیورسٹی جامشورو76080، پاکستان
ذاتی بیان
دنیاں میں : سب سے بہتر سوچ اور جاننا جاتا ۔ سیکھنے اور ایک ہی معز ز کرنے کی اماندارانا کوشش کرنا
تعلیم
ڈاکٹر سمیرا نے انگریزی اداب میں سندھ یونیورسٹی جامشورو 2004میں BA Honsانگریزی ادب میں حاصل کیا پھر MAانگریزی ادیب سندھ یونیورسٹی جامشورو 2005میں کیا MSCانگریزی زبان یونیورسٹی آف ایڈنبرگ ، برطانیہ 2011میں کیا اس کے بعد PHDاپلائڈ لیسانیات یونیورسٹی آف ایڈنبرگ برطانیہ 2016میں کیا ۔
استحکام
لکچرار انگریزی زبان کے ترقی کے مرکز مہران یونیورسٹی آف انجینئرینگ اینڈ ٹیکنولوجی جامشورو 2007سے 2008اس کے بعد یہ ریسرچ اسسٹنٹ بھی رہیں انگریزی زبان اور ادارے انسٹیٹوٹ جامشورو میں 2008سے2009پھر یہ دوبارہ لیکچرار بنیں انگریزی زبان اور ادبیات انسٹیٹوٹ سندھ یونیورسٹی جامشورو 2009سے 2012تک پھر مورے ہاﺅس اسکول آف ایجوکیشن میں ایسوسی ایٹ ٹیوٹرمنتخب ہوئیں یونیورسٹی آف ایڈنبرگ بھرطانیہ (2013سے 2015)میں پھر دورہ فیکلٹی نیشنل یونیورسٹی آف جدید زبانوں حیدرآباد کیمپس سے کیا (2016سے تاریخ )۔اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی زبان اور ادارے انسٹیٹوٹ سندھ یونیورسٹی جامشورو سے کر رہی ہیں (2012سے تاریخ )۔
تحقیقاتی دلچسپی
دوسری زبان کی تعلیم
زبان سیکھنے کی شناخت
تنقید کی تدابیر
انفرادی اور ثقافتی مطالعہ
ورلڈ انگلش
اطلاق اور سماجی زبانی مسائل
تشخیص
اہم پڑھنے اور تحریری
اعلیٰ تعلیم میں انگریزی زبان کی تدریس اور سیکھنے کے طریقوں ۔
منصوبوں اورتربیت
2012 5مارچ سے تعلیمی ادارے کیلئے انسٹیٹوٹ میں اہم مطالعے پر ایڈنبرگ یونیورسٹی بھرطانیہ
2013اگست اور دسمبر انگریزی زبان تدریس سینٹر میں تحریری محارتوں پر تربیب ،ایڈنبرگ یونیورسٹی بھرطانیہ
2013سے2014مورے ہاﺅس اسکول آف ایجوکیشن میں درس اور تشخیص ، یونیورسٹی آف ایڈنبرگ ، برطانیہ۔
2013سے 2014ڈاکٹر ماریہ داسادسی کے تعوان سے :کنیٹنگ لیکچر : کے زریعہ بین الاقوامی ثقافتی بات چیت کا جائزہ لیں (سیڈکار ک اور ایڈنبرگ یونیورسٹی ، 1000پاﺅنڈ یونیورسٹی سے فنڈ پروجیکٹ )۔
2016سیکریٹری آفیسر : انگریزی زبان کی محارتوں میں تبدیلی : ۔ ، ایک ہفتہ ہائی تعلیمی اساتزہ کی تربیت کے پروگرام سندھ یونیورسٹی میں سیکھنے کے انوویشن ڈویژن ، ایچ ای سی کے تعوان سے ۔
2016: سکریبر انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے ساتھ تعاون میں سندھ تعلیم فاﺅنڈیشن ہیڈ ٹرنرز کے ٹریننگ میں ٹرینر ۔
2016: سیکریٹری آفیسر "انگریزی زبان کی مہارتوں میں تبدیلی"، ایک ہفتہ ہائی تعلیمی اساتدہ کی تربیت کے پروگرام سندھ یونیورسٹی میں سیکھنے کے انوویشن ڈویژن ، ایچ ای سی کے تعا ون سے ۔
محترمہ سمیرا عمرانی صاحبہ Stagsتنظیم کی ڈائریکٹر ہیں وہ پوری یونیورسٹی کے زیادہ سے زیادہ طالب علم کی شرکت کیلئے مناسب تبدیلیاں لانے کی کوشش میں ہیں۔ گزشتہ سال Stagsنے 150نئے والینٹرز کو متعارت کروایا جو یونیورسٹی کی مختلف تقریبات کیلئے کام کرتے ہیں جس کی مسال یونیورسٹی انٹری ٹیسٹ ہے جس میں والینٹئرز نے تقریباً21ہزار امید واروں کی تعداد کو ڈائریکٹ کیا انہوں نے ہوسٹل میں رہنے والے طالبات کیلئے بھی شام کے کانسرٹز کا آغاز کیا اُن کا ماننا ہے کہ تعلیم اُتنی ہی ضروری ہے جتنا سانس لینا اور وہ لڑکیوں کی تعلیم پر بھی خاص زور دیتی ہیں اُن کا یقین ہے کہ اگر آپ ایک لڑکے کو تعلیم دیتے ہو تو آپ ایک فرد کو تعلیم دیتے ہو ، اور اگر آپ ایک لڑکی کو تعلیم دیتے ہو تو آپ پورے گھرانے کو تعلیم افتاب کرتے ہو انہوں نے P.HDمکمل کرلی ہے اور اگے پوسٹ Doc-کا ارادہ رکھتی ہیں اُن کا شوق ہے کہ وہ پوری دنیا گھومے جب بھی ان کو مواقع ملے گا تو وہ پوری دنیاں کے سفر پر جائیںگی ۔
No comments:
Post a Comment