Sunday, 4 March 2018

Marvi Shoukat Profile BS

Use this  ی  in middle, not ے 

Also observe paragraphing

پروفائیل فائزہ محبوب 
تحریر ماروی شوکت 

فائزہ محبوب نے ےہ ثابت کر دےا کہ اگر اصولوں مےں پختگی ہو تو منزل قدم چومتی ہے ۔ جب پڑھنے کی لگن ہو اور تعلےم حاصل کرنازندگی کا مقصد بن جائے تو دنےا کی ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔ فائزہ محبوب 1جنوری 1992کے حےدرآباد کی کچی آبادی حشمت بانو ٹاﺅن پھلےلی مےںپےدا ہوئی ۔ پسماندہ علاقے مےں پےدا ہونے والی خوابوں کی ملکہ جو اےک مڈل کلاس فےملی سے تعلق رکھتی ہے آپکے والد کی اےک پر چون کی دوکان ہے جس سے انکے اخراجات پورے ہوتے ہےں ۔ کہتے ہےں کہ بچہ اپنے گھر، خاندان اور گھر کے ارد گرد کے ماحول سے سےکھتا ہے لےکن فائزہ کو ےہ شوق قدرت کی طرف سے جےسے تحفہ ملا ہو کےونکہ آپکے خاندان اور علاقے مےں دور دور تک تعلےم کا کوئی واسطہ نہےں۔ تعلےم حاصل کرنے کے لےے انہوں نے دن دوگنی رات چوگنی محنت کی اور اپنے مقصد مےں کامےاب ہو گئی ۔ ابتدائی تعلےم حنان مےمورےل اسکول مسلم ٹاﺅن سے حاصل کی اور انٹر مےڈےٹ نصرت کالج سے مکمل کےا۔اپنی پزھائی کے ساتھ ساتھ وہ مختلف قسم کی سر گرمےوں مےں حصہ لےتی تھےں اور انگلش تقرےری مقابلوں مےں بہت سے انعامات حاصل 
کےے۔


 انٹری ٹےسٹ کی تےاری کے لےے وہ روزانہ پھلےلی سے صدر پےدل آتی جاتی نہ گرمےوں کی چمچماتی ہوئی دھوپ اور نہ ٹھٹھراتی ہوئی سردی انکے پہاڑ جےسے حوصلے کو پست کر سکی۔ 2مرتبہ مہران ےونےورسٹی مےں سافٹ وےئر انجےنئرنگ کے لےے ٹےسٹ دےا مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا ۔ سندھ ےونےورسٹی مےں ٹےسٹ دےا اور 2013مےں سافٹ وےئر انجےنئرنگ ڈےپارٹمنٹ مےں داخلہ ہوا۔ اپنی پڑھائی کے دوران انہون نے بہت سے اتار چڑھاﺅ کا سامنا کےا لےکن اپنی محنت جاری رکھی اور تمام سبجےکٹس مےں اچھے نمبر حاصل کےے۔ کچھ نےا اور الگ کر دکھانے کی جستجو کی وجہ سے انہوں نے فائنل تھےسس پروجےکٹ مےں اکےلے ہی کام کےا اور Bettle of IICTکے نام سے اےک 3Dگےم متعارف کرواےا جسکے لےے انہےں بہت محنت کرنی پڑی انہوں نے آغاخان ہسپتال کی کے اےک ڈاکٹر نورالعےن سے گےم ڈوےلپمنٹ کی تعلےم حاصل کی اور 5ماہ کی انتھک محنت کے بعد ےہ گےم تےار کےا جےسے Exhibitionمےں سب نے سراہا اور تمام پروجےکٹس مےں دوسری کامےابی ملی ، انکی اس محنت کی بدولت Pakistan Software Export Board نے انہےں مہران ےونےورسٹی مےں 6مہےنے کی انٹرنشپ دی اور ےوں انکا مہران ےونےورسٹی جانے کا خواب بھی پورا ہو گےا ۔ اگر سچی لگن ہو تو پہاڑ بھی رےزہ رےزہ ہو جاتے ہےں ، فائزہ کو دےکھ کر ہم کہہ سکتے ہےں کہ تعلےم حاصل کرنے کے لےے ضروری نہےں زےادہ وسائل ہو ں ۔ فائزہ اس وقت اےک بےنک مےں اکاﺅنٹ برانج مےنےجر کی حےثےت سے کام کر رہےں ہےں۔ انہوں نے اےک رےسرچ پےپر بھی تحرےر کےا ہے جسکا نام Game Based Learning Using FPS Bettle of IICTہے ۔ جو جلد ہی انٹرنےشنل جنرل مےں شائع ہوگا۔ 
فائزہ نے علامہ اقبال کے اس شعر کو ثابت کر دےا کہ 
ارادے جن کے پختہ ہو نظر جنکی خدا پہ ہو 
طلاطم غےر مو زون سے وہ گھبراےا نہےں کرتے 
تعلےمی سر گرمےوں مےں اپنا لوہا منواےا اور عورت ہونے کے ناطے دنےا کے سامنے مثال قائم کی کہ اےک عورت کمزور نہےں بلکہ کئی قوتوں کی مالک ہو تی ہے ۔ 

No comments:

Post a Comment