Thursday, 15 February 2018

Awais raza Article



ہ منظور شدہ آؤٹ لائن کے مطابق نہیں۔

ا لفاظ بھی کم ہیں کم از کم چھ سو الفاظ چاہئیں۔ 
فائل نیم اور سبجیکٹ لائن غلط ہیں۔
اس کو آؤٹ لائن کے مطابق بنائیں اور اکیس فروری تک بھیجیں۔ سبجیکٹ لائن اور فائل نیم میں درست شدہ لکھیں۔ 
اور فائل کے اندر بھی یہ لکھیں۔ نہیں تو پہلے والی فائل اسیسمنٹ میں شمار ہو جائے گی۔ 
معدنیات سے مالا مال سندھ



(محمد اویس رضا) کلاس ؟؟؟، رول نمبر ؟؟؟؟؟



آج میں سندھ کے قدرتی وسائل پر بات کروں گاکہ سندھ کو اللہ نے بہت ساری خوبیوں سے نوازا ہے کہ جس کی وجہ سے سندھ کو پورے پاکستان میں نہ کہ پوری دنیا میں ایک الگ ہی حیثیت حاصل ہے۔ ان قدرتی وسائل میں گیس کے ذخائر ، تیل کے ذخائر اور تھر میں موجود کوئلے کی کانیں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سندھ میں دو جگہ پر لگنے والا ساحلِ سمندر بھی سندھ کی افادیت کو اجاگر کرتاہے۔
گیس کے ذخائر:
اس طرح تو گیس کی بہت سارے فیلڈ سندھ میں موجود ہیں ان میں سے آج میں کچھ پر بات کروں گا ۔ سب سے پہلے’’ بوبی گیس فیلڈ ‘‘جنوب میں 25 کلو میٹر کے فاصلے پر ضلع سانگھڑ کے قریب واقع ہے۔ اس کے علاوہ ’’دڑو گیس فیلڈ‘‘جو کہ ٹنڈو محمد خان کے قریب واقع ہے۔ ان تمام میں سب سے بڑی گیس کی فیلڈ ’’قادر پور گیس فیلڈ ‘‘ہے جوکہ ضلع گھوٹکی کے قریب واقع ہے۔
تیل کے ذخائر:
سب سے پہلے ’’پساخی آئل ‘‘فیلڈ کی بات کرتے ہیں جو کہ حیدرآباد سے 19 کلومیٹر مشرق کی جانب واقع ہے اور اس کے علاوہ ’’میسان آئل فیلڈ ‘‘ جو کہ ٹنڈو آلہیار شہر کے قریب واقع ہے۔ 
کوئلے کے ذخائر:
کوئلے کے ذخائر تھر میں بے شمار پائے جاتے ہیں جو کہ ضلع تھر پارکر میں آتے ہیں۔
فوائد:
۱۔ گیس ، تیل اور کوئلے کے ذخائر سے سندھ کو ایک الگ افادیت حاصل ہے۔ جس کی بنا پر سندھ پاکستان میں موجود دوسرے صوبوں کے مقابلے میں ایک الگ حیثیت رکھتا ہے۔تھر سے نکلنے والا کوئلہ جس کے ذریعے بجلی بنائی جاتی ہے اور اس کوئلے کو دوسرے ملکو ں بھیجا جاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment