Do not attach fotos in text file
Subject line, file name are wrong
DO not write English words in Urdu
محمد احمد رضا
ایم ،اے(پریویس)
آرٹیکل
حیدر آباد ڈرینیج سسٹم کی تبا ہی
ڈرینیج ایک بہت ہی اہم مو ضو ع ہے جس سے انسا ن کے ارد گرد کا ما حو ل اس کی زند گی پر اثر انداز ہو تے ہیں ۔ حیدر آباد ڈرینیج سے متاثر ہ علا قو ں میں شامل لطیف آباد ، قاسم آباد اور شہر ہے ۔ اگر لطیف آباد کی بات کی جا ئے تو سب سے زیا دہ خرا ب حا لت لطیف آباد نمبر 12 کی ہے ۔ جہا ں سے ایک بڑی مین ڈرینیج لا ئن گزر رہی ہے پھر بھی اس علا قے کی آبا دی کے لحا ظ سے وہ لا ئن چھو ٹی پڑتی ہے ۔ لطیف آباد گیا رہ (۱۱) کی بات کی جا ئے تو وہا ں کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے مین حو ل پر ڈھکن نہ ہونے کی صور تم میں اس میں کچرا وغیر ہ جاتا ہے اور اس سے لا ئن چو ک ہو جا تی ہے اورپھرڈرینیج مثاثر ہو تا ہے اور سڑکو ں پر پا نی کھڑا ہو نے لگتا ہے جس سے علا ق مکینو ں کو انہتا ئی مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑھتا ہے ۔ اور لطیف آباد نمبر 8 کی ڈرینیج کی تباہی کی وجہ بلڈر مافیہ ہے جس کی وجہ سے یہا ں ڈرینیج کا مسئلہ ہو ا ہے ایک پلا ٹ پر تقریباً دس فلیٹ بنا رہے ہیں یعنی جو جگہ ایک فیملی کے لئے ہے وہا ں دس (10) فیملی رہ رہی ہیں حیدر اباد شہر کی بات کر تے ہیں تو اسٹیشن روڈ جو کہ ایک مین شا ہر اہ کا روباری لحا ظ سے بھی اس گزر گا ہ کے حسا ب بھی جہا ں پر با رہ (12)مہینے پانی پڑا رہتا ہے علا قہ مکین اور مسا فر شدید پریشانیو ں کا شکا ر ہیں ۔ اس گند گی کی وجہ سے کا روبار کو بھی بہت گہرہ نقصا ن پہنچارہا ہے ۔ مستقل پانی کھڑے رہنے کی صور ت میں سڑک پر بڑے بڑے کھڈے پڑ گئے ہیں جس سے آمد و رفت میں انتہا ئی دشواری کا سامنا ہے قاسم آباد کے متا ثر ہ علا قو ں میں انو ر و لا زم ڈسک پاڑا ، گور نمنٹ لا ل کو ار ٹر ، قلند ر چو ک ، و حدت کا لو نی ، حسین آباد ، چنہ پاڑا، محر کیمپ اور کمہا ر پاڑا شامل ہے ۔
حیدر آباد میں شہری(Urban )آبادی ، جب 1998 میں مر دم شما ری کی گئی تھی تو اس وقت حیدر آباد شہر کی آبادی 1151274 تھی اور پچھلے بر س یعنی 2017 میں جو مر دم شما ری کی گئی تھی اس کے حسا ب سے حیدر آباد شہر میں 1832755 لو گ آباد ہیں ۔
لطیف آباد نمبر 8,11,12 کی مین شاہراہ ائیر پور ٹ رو ڈ خدا حافظ پر ڈرینیج کی مو جو د صو ر ت حال آپ کے سا منے ہے ۔
حیدر آباد کی شہر کی مین شا ہر اہ اسٹیشن رو ڈ پر انتظا میہ کی کو تای سے شا ہر اہ کے علا قہ مکین اور تاجر پریشانی کا شکار۔
قا سم آباد کے علا قے انور ولا ز میں نئی ڈرینیج لا ئن کا کا م جاری ہے علا قہ مکین کے گزر نے میں ڈشواری کا سامنا کر نا پڑھ رہا ہے اور ایک جگہ ایسی ہے جہا ں ایک بہت بڑ ا کھڈا کھدا ہو اہے جہا ں خرا ب مشینیں کھڑی ہیں ۔
حیدر آباد کی صور تحا ل کو دیکھتے ہو ئے HDA WASA/ اپنی ذمہ داریو ں سے غافل نظر آتے ہیں پچھلے سالو ں کی نصبت اس سا ل انتظامیہ کا فی ایکٹو نظر آتی ہے ۔جگہ جگہ نئی ڈرینیج لا ئن کا کا م جاری ہے جہا ں بھی کوئی شکا یت ہوتی ہے پہنچ جاتے ہیں اور مسئلہ حل کر نے کی کو شش کر تے ہیں ۔
انتظا میہ کو ڈرینیج بہتر بنا نے کے لئے انہیں چا ہیے کے آباد ی کے حسا ب سے ڈرینیج کی لا ئن کا انتخاب کریں ۔مین ہو ل کو اچھی طر بند کریں ان کو ڈھکن لگائیں تاکہ کچرا اندر نہ جا ئے اور ڈرینیج ٹھیک چلتارہے۔
No comments:
Post a Comment