Tuesday, 10 April 2018

Muhammad Taha Interview BS


نام: محمّد طحہ رول نمبر:(2k16/MC/65) (BS part 3) انٹرویو: سر اسلم غوری 
انٹروڈکشن::سر اسلم غوری ایک منفرد شخصیت کے ملک ہیں سر اسلم غوری 14 اگست 1957 کو حیدرآباد میں پیدا ہوے سر اسلم غوری نے اپنی زندگی میں کافی مشکل وقت گزارا سن 1974 میں گورنمنٹ کالج سیدپور تلہار سے اپنی نوکری کا آغاز کیا اور پھر اسکے بعد گورنمنٹ سٹی کالج میں سپرنٹنڈنٹ کے خدمات سرانجام دیے.. سوال: آپ نے اپنی ابتدائی زندگی میں کونسی مشکلات دیکھی اور اس مشکل وقت میں سب سے زیادہ اپ کا کس نے ساتھ دیا؟
 جواب:6سال کے عمر میں والد کے وفات کے بعد والدہ محترمہ نے محنت کرکے تعلیم حاصل کروایی اس لئے چھوٹی عمر میں ہی جدوجہد گتھی میں بن گیی اس وقت میں آپا تحسین خالد زوجہ محترمہ پروفیسر خالد وہاب نے تعلیم کیلئے بھرپور کوشش کی.
 سوال: آپ اپنی زندگی میں سب سے زیادہ کس سے متاثر ہوے ہیں؟ 
جواب: میں اپنی زندگی میں سب سے زیادہ اپنی والدہ سے متاثر ہوا ہوں. 
سوال : آپ کے شعبے کے بارے میں اپ کا کیا خیال ہیں؟
 جواب: میری پوری زندگی کا نچوڑ یہ ہے کے اپ کسی بھی شعبے میں ہو اپ کو سچائی اور ایمانداری کے ساتھ چلنا ہوگا اور سب کے ساتھ انصاف کرنا ہوگا اور میں نے بھی اس ہی قول کو اپنایا ہیں. سوال: آپ نے اپنے نوکری کا کہا سے آغاز کیا اور کب اپ ریٹائر ہوتے؟ جواب: 1974میں گورنمنٹ کالج سیدپور تلہار سے اپنی نوکری کا آغاز کیا اور 14 اگست 2018 کو 18سال گورنمنٹ ڈگری کالج میں خدمات سر انجام دے کر میں ریٹائر ہوا.
 سوال: تعلیم میں نقل و اشاعت کے بارے میںآپ کی کیا رائے ہیں؟ 
جواب: والدین اکثر اپنے بچوں کو امتحان کے دوران نقل کرنے کے لئے معاونت کرتے ہیں کیونکہ ہماری ٹیم کے ارکان نے ان قسم کے کئی واقعات کو پکڑا ہیں اور والدین کے ساتھ ساتھ نجی اداروں نے بھی طالب علموں کے نقطہ نظر کو تیار کرنے کی کوشش نہیں کی ہیں. 
سوال: آپ سندھ کی تعلیم کے نظام کو کس طرح دیکھتے ہیں؟ 
جواب: سندھ کے تعلیمی معیار کو مزید بہترے کے ضرورت ہیں اور اسکو ادارے اور عوام مل کر ہی آگے بڑھا سکتے ہیں. سوال: آپ کے نظر میں گورنمنٹ اور پرائیویٹ کالج میں کیا فرق ہیں؟ جواب: گورنمنٹ اور نجی کالج میں فیس اور تعلیمی نظام میں خاصا فرق ہیں اور گورنمنٹ اور نجی کالجوں کے درمیان بڑا فرق یہ ہے کہ وہ کس طرح فنڈ ہوتے ہیں. اس سے طلبا کو متاثر ہوتا ہے کیونکہ اساتذہ کو ٹیوشن کی قیمتوں سے منسلک ہوتے ہے. زیادہ سے زیادہ عوامی کالجوں کو ریاستی حکومتوں کی طرف سے قائم کیا گیا تھا. 
سوال: تعلیم میں فساد کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟ 
جواب: پاکستان کے تمام شعبوں میں بدعنوانی سے گریز بڑھ گئی ہے لیکن اس خرابی نے تعلیم کے نظام کو انتہائی متاثر کیا ہے حکومت نے بھی اس خطرے کی جانچ پڑتال کی ہیں اور کیے اقدامات کئے ہیں اور جہاں تک ہمارے کالج کے بات ہیں ہم نے بھی امتحان میں شفافیت اور میراتیکی کو یقینی بنانے کے لئے کیے اقدامات کئے ہیں.
 سوال: آپ پاکستان کے نوجوان نسل کو کیا پیغام دینا چاہے گے؟ 
جواب: میرا پیغام پاکستان کے نوجوانو کے لئے یہ ہے کے اپ اپنی دلچسپی کے مطابق اپنی تعلیم مکمل کرے اور اپنی تعلیم یا مطالعے کے مطابق موزوں فیلڈ کا انتخاب کریں اور تعلیمی میدان میں اپنے آپ کو ثابت کرنے کے لئے سخت محنت کا مظاہرہ کریں . اپنی امید پر قیام رہے اوراپنی کامیابیوں کو حقیقی اور لائق بنائی. 

No comments:

Post a Comment